پاکستان

کرپٹ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ، عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی مافیا آخری سانسیں لے رہی ہیں۔