پاکستان

خیبرایجنسی میں 10 شدت پسند ہلاک

باڑہ میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ میں دہشتگردوں کے چار ٹھکانے بھی تباہ جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔