تصاویر

تاریخی اور نایاب ہیرے

دنیا کے تاریخی اور نایاب ترین ہیروں کی ایک جھلک۔
Welcome

سوئزرلینڈ کے شہر جنیوا کے ایک نیلام گھر میں دنیا کے خوبصورت ترین، نادر اور تاریخی ہیرے فروخت کیلئے پیش کئے گئے۔ ان میں آرک ڈیوک جوزف کا مشہور ہیرا اور ٹائٹانک ملبے سے برآمد ہونے والی ہیرے کی ایک انگوٹھی بھی شامل ہے۔ متن اور تصاویر اے پی اور اے ایف پی