پاکستان

ریلوے اراضی اسکینڈل: پانچ افسران کیخلاف تحقیقات مکمل

ترجمان نیب کے مطابق، تحقیقاتی رپورٹ رواں ہفتے نیب ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔