ملٹی میڈیا

ابراہیم حیدری: مچھیروں کی بستی

کراچی سے تقریباً سترہ کلومیٹر دور ابراہیم حیدری مچھیروں کی ایک پرانی بندرگاہ ہے جہاں کے محروم لوگ معاشرے سے فوری توجہ چاہتے ہیں۔

کراچی سے تقریباً سترہ کلومیٹر دور ابراہیم حیدری مچھیروں کی ایک پرانی بستی ہے ۔ یہاں کے لوگ غربت کے علاوہ زندگی کی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔ ابراہیم حیدری کی کہانی تصاویر کی زبانی ۔ رائٹرز فوٹو۔