پاکستان

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کا بل منظور

صدر آصف علی زرداری نے وسیع اختیاراتی قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے بل پر دستخط کئے۔