سائنس و ٹیکنالوجی

روس خلائی پروگرام پر 64 کروڑ ڈالرسے زائد رقم خرچ کرے گا

روس نے اعلان کیا ہے کہ یہ رقم 2020 تک خرچ کی جائے گی جس کے تحت معاشی بہتری کیلئے خلائی ٹیکنالوجی کا استعمال شامل ہے۔