پاکستان

پشاور دھرنا شیلنگ سے منتشر

پشاوردھرنے کے شرکاء کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی شیلنگ، پولیس نے لاشیں ٹرک میں رکھ کر سرد خانے منتقل کر دیں۔