پاکستان

علی موسیٰ گیلانی کےاکاؤنٹس منجمند کرنے کا حکم

انسدادِ منشیات عدالت نے سابق وزیرِ اعظم کی بیوی سمیت چار افراد کو اپنی آمدنی ظاہر کرنے کا حکم دیا ہے۔