سائنس و ٹیکنالوجی

پہلے مرغی یا انڈا، صدیوں پرانا معمہ حل ہوگیا

سائنسدانوں نے یہ بات ثابت کر دی کہ پہلے مرغی کی تخلیق ہوئی اور پھر انڈہ وجود میں آیا۔