لائف اسٹائل

کیوروسٹی خلائی مشن کی مریخ پر کامیاب کھدائی

ناسا کی جانب سے بھیجے گئے روبوٹک خلائی جہاز نے پہلی مرتبہ مریخی پتھر میں سوراخ کیا جسے ایک کامیابی قرار دیا گیا ہے۔