پاکستان

کوئٹہ: راکٹوں سے حملے، آٹھ افراد زخمی

نامعلوم عسکریت پسندوں کی جانب سے فائر کیے گئے تین راکٹ شہر کے مختلف علاقوں میں گرے، پولیس۔