لائف اسٹائل

پاکستان کے تجارتی خسارے میں کمی

مالی سال کے پہلے سات ماہ کے لیے خسارہ 11٫617 بلین ڈالر ہے جو گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 13٫209 بلین ڈالر تھا۔