پاکستان

لاہور کا معروف ڈاکٹر بیٹے سمیت قتل

صبح سویرے کینال روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ماہرامراضِ چشم ڈاکٹر علی حیدر اور ان کے بیٹے کو نشانہ بنایا۔