دنیا

'ایران نے جدید آلات نصب کرنا شروع کردیے'

آئی اے ای اے کے مطابق ایران نے بڑے ایٹمی تنصیبات میں سے ایک پر جدید ترین آلات نصب کرنا شروع کردیئے ہیں۔