دنیا

یاسین ملک کی ہندوستانی حکومت پر تنقید

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک نے کہا کہ پاکستان کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہ کرے۔