پاکستان

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سکول دوبارہ کُھل گئے

موسمِ سرما میں ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ہوگیا۔