پاکستان

خاران میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر حملہ

موٹر سائیکل سوار نامعلوم شرپسندوں نے بم سے دفتر پر حملہ کیا جس سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔