پاکستان

بلوچستان: "ووٹ سے حالات بہتر ہوسکتے ہیں"

قوم پرستوں کی جانب سے آنے والے انتخابات میں حصہ لینا مثبت عمل ہے، گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی۔