پاکستان

کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر حملہ

جمعے کی رات کو نامعلوم شرپسندوں نے دفتر کی جانب دستی بم پھینکا جس میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔