دنیا

پاک -افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ

واقعہ اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فوجیوں نے گزشتہ تصادم میں نقصان کا شکار ہونے والے ایک سرحدی گیٹ کی مرمت کی کوشش کی۔