پاکستان

قلات، کوئٹہ اور چمن ہائی وے کیلئے نو کروڑ ڈالر مختص

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوایس ایڈ اس اہم شاہراہ کو مکمل کرنے کیلئے نو کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا۔