پاکستان

گورنر بلوچستان مستغفی ہوگئے

نوازشریف کی جانب سے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ممکنہ گورنر کے اعلان پر نواب ذوالفقار مگسی نے استغفی صدر کو بھجوادیا ۔