لائف اسٹائل

رنبیر کپور سموکنگ کی عادت سے عاجز

فٹ بال کھیلنے کا بے حد شوق ہے اور اسی کھیل کی خاطر سموکنگ چھوڑنا چاہتا ہوں، بالی وڈ اداکار