پاکستان کوئٹہ میں سابق الیکشن امیدوار گرفتار پولیس کے مطابق گیارہ مئی کے انتخابات میں حصہ لینے والے محمد رمضان کو اغوا برائے تاوان کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ سید علی شاہ