اطہر ہاشمی
اب تو ایک خبر میں کیپسٹی (CAPACITY) پڑھنے کا شرف بھی حاصل ہوا۔ ارے بھائی، ’گنجائش‘ لکھنے میں کیا خرابی ہے!
شائع 30 جولائ 2020 02:50pm
ہم بے خبری میں ’بے فضول‘ بول جاتے ہیں۔ یاد رکھنا چاہیے کہ ’بے‘ کے اضافے سے اس کا معنیٰ الٹ ہوجائے گا یعنی قیمتی، گراں بہا اور اہم۔
شائع 21 جولائ 2020 11:02am
23 جون کے ایک اخبار میں بہت جسیم اور قدیم کالم نگار نے ’ڈکار‘ کو مذکر لکھا ہے۔ ان کی ’ڈکار‘ یقیناً مذکر ہوگی۔ ویسے ڈکار مونث ہے۔
شائع 08 جولائ 2020 12:44pm
ایک ٹی وی اینکر بتا رہے تھے کہ یہ پرانی کہاوت ہے ’جس کا کام اسی کو سانجھے‘۔ یہ کہاوت تو ہے لیکن اس میں ’سانجھے‘ نہیں ’ساجے‘ ہے
شائع 01 جولائ 2020 10:47am
30 مئی کے ایک اخبار میں رنگین تصویر کا عنوان (کیپشن) ہے ’’ٹوکیو...
شائع 19 جون 2020 12:06pm
’دَل‘ ہندی کا لفظ ہے اور اس کے اور بھی کئی معانی ہیں مثلاً جسامت، مٹائی، جیسے شیشے کا دَل، پھوڑے کا دَل۔
شائع 09 جون 2020 10:13am
ایک ’بے تار برقی‘ بھی ہوتا ہے جو وائرلیس کا بہت اچھا ترجمہ ہے مگر رائج نہیں ہوا۔ بہرحال، تار مذکر ہی ہے اسے مونث لکھنا اور کہنا صحیح نہیں۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2020 05:47am
کچھ دن سے اخبارات میں ’کنارہ‘ کا املا ’کنارا‘ پڑھنے میں آرہا ہے۔ چاق و چوبند، السلام وعلیکم وغیرہ تو عام غلطیاں ہیں۔
شائع 27 مئ 2020 12:20pm
بیڑا (بے ڑا) جہازوں کا ہوتا ہے، انگریزی میں فلیٹ کہہ لیجیے۔ جہازوں کا بیڑا تو پوری بحری فوج بھی ملکر سر پر نہیں اٹھاسکتی
شائع 19 مئ 2020 09:58am
بعض غلط العوام الفاظ اردو میں اس طرح جم کر بیٹھ گئے ہیں کہ صحیح ہونے ہی میں نہیں آرہے، انہی میں سے ایک لفظ ’اژدہام‘ ہے۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2020 02:35pm
ہم نے کئی لوگوں سے پوچھا کہ یہ SOP کیا ہے؟ اور ظاہر ہے صحافی بھائیوں ہی سے پوچھا۔ اکثر ہماری طرح لاعلم نکلے۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2020 12:21pm
شیمپو خالص دیسی چیز ہے۔ ہندی لفظ ’چانپو‘ کو انگریزوں نے ہیٹ پہناکر (SHAMPOO)بنالیا۔ دراصل چانپو فعل امر ہے یعنی مالش کرو
شائع 22 اپريل 2020 12:00pm
جب ’منافع خوری‘ کہا جائے تو اس میں ناجائز کا پہلو شامل ہوجاتا ہے، چنانچہ ’ناجائز‘ کا سابقہ لگانے کی ضرورت نہیں۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2020 12:54pm
ابتدا میں قرنطینہ کی مدت 40 دن ہوتی تھی۔ اب یہ مدت بیماری کی نوعیت پر منحصر ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2020 10:23am
گلوری کو بیڑا (بی ڑا) بھی کہتے ہیں جو محاورے میں اٹھایا جاتا ہے۔ لوگ اس کی جگہ بیڑا (بے ڑا) اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
شائع 12 مارچ 2020 11:54am
’کوہِ طور‘ غالب نے استعمال کیا ہے اس لیے کیا کہا جائے، ورنہ ’طور‘ کا مطلب ہی کوہ یا پہاڑ ہے۔
شائع 25 فروری 2020 11:50am
عربوں میں ایک عام نام عیاش ہےیعنی لمبی زندگی والا ہے مگر اردو میں عیاش کواچھا نہیں سمجھا جاتا اس لیےنام رکھنےکا کیا سوال
اپ ڈیٹ 25 فروری 2020 11:34am
مذکر، مونث میں گڑبڑ بڑھتی جارہی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام کےمیزبان کورونا وائرس کی علامات بتارہےتھے ناک بہتا ہے، درد ہوتی ہے
اپ ڈیٹ 14 فروری 2020 05:12pm
ایک بڑے اخبار کی سرخی ہے ’تبدیلی کا آغاز اگلے ہفتے سے شروع ہوسکتا ہے‘۔ یعنی ’آغاز‘ اور ’شروع‘ شاید ہم معنیٰ نہیں۔
اپ ڈیٹ 28 جنوری 2020 12:46pm
بعد میں پوچھا گیا یہ کیسےہوا؟ تو ہنس کر کہنے لگے ’میں نے اپنا نام ’ذلیل‘ لکھ کردیا تھا، حسبِ معمول ’ذ‘ کو ’ج‘ کردیا گیا‘
اپ ڈیٹ 25 جنوری 2020 11:00am