کولیبز کے پاس 100سے زیادہ اداروں کا اشتراکی نیٹ ورک ہے جو پاکستانی اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کے فروغ کے لیے اقدامات کرنے میں شامل ہے۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2022 12:57pm
پلیٹ فارم ' بازار' پاکستان میں تاجروں کو اشیا کی خریداری، آپریٹنگ سافٹ ویئر، ڈیجیٹل قرضہ اور سپلائی چین مصنوعات فراہم کرتا ہے۔
شائع 15 مارچ 2022 10:21pm
کاروباری سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 843 پوائنٹس تک کا اضافہ ہوا۔
اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2021 08:04pm
پاکستانی اسٹارٹ اپ نے فن ٹیک اور لاجسٹکس پلیٹ فارم کیلئے 15 لاکھ ڈالر کے فنڈز حاصل کر لیے
شائع 05 اکتوبر 2021 11:32pm
امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں گزشتہ20سال میں افغان طالبان کےحوالے سے پاکستان کے کردار کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2021 08:11pm
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا اور یہ 172 روپے 30 پیسے تک پہنچ گیا۔
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2021 01:46pm
جون 2020ء تک ملک میں خواتین کے کل اکاؤنٹس کی تعداد صرف ایک کروڑ 86 لاکھ تھی جو بالغ خواتین کی آبادی کا تقریباً 18 فیصد بنتا ہے۔
شائع 22 ستمبر 2021 10:12am
انٹر بینک میں ڈالر 80 پیسے اضافے کے ساتھ 168 روپے 90 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے اضافے کے بعد 169روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔
اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2021 05:44pm
گھروں کے لیے مالی اعانت حاصل کرنا اب تھوڑا آسان ہوگیا ہے جس کے لیے حکومت اور اسٹیٹ بینک کی کاوش قابل تحسین ہیں۔
شائع 19 جولائ 2021 05:56pm
یہ پہلی بار ہے جب کسی حکومت کی جانب سے سرکاری اشتہارات کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر جاری کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔
شائع 13 مارچ 2021 06:34pm
سیف پے کی بنیاد 2019 میں ملک میں آن لائن ادائیگی کی قبولیت بڑھانے کے مقصد سے کی تھی، اعلامیہ
اپ ڈیٹ 11 فروری 2021 06:40pm
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے موبائل ایپلیکیشن 'ٹیگ' کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دے دی، کمپنی کا اعلامیہ
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2020 08:23am
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے ایک ارب 38 کروڑ ڈالر کی منظوری کو روپے کی قدر میں اضافے سے جوڑا جارہا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2020 09:03pm
اسٹیٹ بینک کی مداخلت سے قبل جمعے کے روز ڈالر کی قیمت 169.5 روپے کی نفسیاتی حد عبور کر چکی تھی، تجریہ کار
شائع 27 مارچ 2020 11:17pm
ڈالر کی قدر میں بڑا اضافہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کرنے کے ایک روز بعد سامنے آیا۔
اپ ڈیٹ 25 مارچ 2020 07:32pm
روپے کی قدر میں کمی غیر ملکی سرمایہ کاروں کی وجہ سے ہے اور یہ سلسلہ عارضی ہونا چاہیے، صدر فوریکس ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2020 11:46pm
ڈالر کی قدر 6 ماہ تک مستحکم رہنے کےبعد پیر کے روز اس میں اضافہ شروع ہوا تھا، اوپن مارکیٹ میں بھی روپے کی قدر کم ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2020 07:53pm