جمال شاہد
ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان

ملک بھر میں 21 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان

انتہائی خشک موسم اور ہیٹ ویو پنجاب، خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں جھاڑیوں اور جنگل میں آگ لگنے کا باعث بن سکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 09:47am