ماہرین نے دنیا کے 20 مختلف ممالک، شہروں، خطوں اور علاقوں میں خواتین اور مردوں کو ہونے والی بیماریوں اور ان بیماریوں میں مبتلا رہنے کے دورانیے پر تحقیق کی۔
شائع02 مئ 202411:25pm
ایواکاڈو کا پھل ناشپتی کی نسل کا ہے اور یہ پاکستان میں بھی دستیاب ہوتا ہے، یہ پھل متعدد وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے جو صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ02 مئ 202404:52pm
مذکورہ آلہ شگر اور دیگر بلڈ ٹیسٹ کی اسکریننگ کرنے والے آلے کی طرح ہے، کینسر کے اسکریننگ کے لیے خون کا ایک قطرہ ہی کافی ہوگا، ماہرین
شائع30 اپريل 202408:30pm
جانوروں میں سانس لینے میں مشکل کے ایسے وائرسز پائے گئے جو آرام سے ایک سے دوسرے جانور اور پھر انسانوں میں منتقل ہو سکتے ہیں، ماہرین
اپ ڈیٹ15 اپريل 202409:50pm
دنیا بھر میں عام طور پر مرد ڈپریشن، نیند کی کمی، پریشانی، مالی مسائل اور ورزش نہ کرنے کی وجہ سے بانجھ پن کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین
شائع09 اپريل 202407:59pm
نتائج سے معلوم ہوا کہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا مریضوں کو کیموتھراپی کے بعد نئی دوا دینے سے انہیں فائدہ پہنچا اور ان کی بیماری مزید نہیں بڑھی۔
شائع05 اپريل 202407:35pm
سی بک تھورن بیریز کو پاکستان میں مختلف علاقوں میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے اور اسے مختلف بیماریوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
شائع04 اپريل 202407:45pm