اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ نے پاکستان کیلئے ایک ارب دس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق پاکستان کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر قرض دینے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے واشنگٹن میں ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کیا گیا۔

اجلاس میں آئی ایم ایف نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی پر اظہار اطمنان کیا۔

بورڈ کے فیصلے کے مطابق ایک ارب دس کروڑ ڈالر کا یہ قرض پاکستان کو55،55 کروڑ کی دو اقساط میں فراہم کیا جائے گا۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں