نامعلوم کالر نے خلیل الرحمٰن قمر کو بار بار کالز اور میسیجز کیے اور تاوان نہ دینے پر آمنہ عروج کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی گئی، مقدمہ کا متن
ٹینا گوڈیون نے اپنی کتاب ’دی انسیڈنٹل فیمنسٹ‘ میں انکشاف کیا ہے کہ آئرن لیڈی کے طور پر مشہور سابق برطانوی وزیر اعظم کے اپنے میڈیا ٹیم کے ہیڈ سے بھی تعلقات تھے۔
ٹیسلا کار یہاں چند دن سے کھڑی تھی، جب افسران موقع پر پہنچے تو انہوں نے بتایا کہ ایک جلی ہوئی لاش جو پلاسٹک کی تھیلی میں لپٹی ہوئی تھی، گاڑی کی ڈگی میں پائی گئی، لاس اینجلس پولیس