ڈان نیوز کو موصول ہونے والے فوٹیج پاکستان کی میڈیا تاریخ میں پہلی بار دکھائی گئی ہے ۔جس میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں پر شیلنگ کی جارہی ہے ،فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پشاور میں اسکول پر دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو قتل کیاتو پاک فوج کےبہادر جوان دہشت گردوں کے ساتھیوں کا پیچھا کرتے وادی تیراہ پہنچ گئے۔۔دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر پاک فوج کی اس فضائی کارروائی میں پچاس سے زاہد دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔۔

تبصرے (0) بند ہیں