• KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C

کپتان اور ریحام کا عمرہ

شائع January 22, 2015

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان نے بدھ کی رات عمرہ کا مقدس فریضہ سرانجام دیا۔

اس نئے شادی شدہ جوڑے کے عمرہ کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گرش کررہی ہیں، جن میں دونوں کو عمرہ و حج کے لیے مخصوص لباس احرام میں دیکھا جا سکتا ہے۔

عمران خان اور ریحام خان سعودی عرب میں لینڈ کرتے ہوئے—۔فوٹو/ بشکریہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا
عمران خان اور ریحام خان سعودی عرب میں لینڈ کرتے ہوئے—۔فوٹو/ بشکریہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا
نیا شادی شدہ جوڑا عمرے کی ادائیگی کے دوران—۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن
نیا شادی شدہ جوڑا عمرے کی ادائیگی کے دوران—۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن
عمران اور ریحام خان عمرے کے دوران —۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن
عمران اور ریحام خان عمرے کے دوران —۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن
تحریک انصاف کے چیئرمین نماز ادا کرتے ہوئے—۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن
تحریک انصاف کے چیئرمین نماز ادا کرتے ہوئے—۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن
ریحام خان ایئرپورٹ سے روانہ ہوتے ہوئے—۔فوٹو/ بشکریہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا
ریحام خان ایئرپورٹ سے روانہ ہوتے ہوئے—۔فوٹو/ بشکریہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا
عمران خان کی اہلیہ ریحام خان جدہ میں —۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن
عمران خان کی اہلیہ ریحام خان جدہ میں —۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن
عمران خان جدہ آمد کے موقع پر—۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن
عمران خان جدہ آمد کے موقع پر—۔فوٹو/ بشکریہ ایچ اینڈ ایل پروڈکشن

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے بھی اپنے ٹوئٹر پیغام میں کپتان اور ان کی اہلیہ کو عمرہ کی مبارک باد دی ہے۔

عمران خان اور ریحام خان رواں ماہ 8 جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور دو روز قبل دونوں عمرے کی ادائیگی کے لیے حجازِ مقدس روانہ ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں جان کی بازی ہارنے والے معصوم بچوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کریں گے۔

تبصرے (1) بند ہیں

abdulqayyumrathore Jan 23, 2015 04:07am
umera mubarak imrankhan sahb and reham khan GOD Bless you Ameen Suma Ameen .Pray for pakistan and All M uslims

کارٹون

کارٹون : 16 مارچ 2026
کارٹون : 15 مارچ 2026