عالیہ بھٹ نے کیا شاہ رخ خان کو لاجواب

26 مارچ 2015
فوٹو بشکریہ— بولی وڈ لائف
فوٹو بشکریہ— بولی وڈ لائف

اداکارعالیہ بھٹ نے ایک شو میں دیے سارے سوالوں کے صحیح جواب اور دکھا دیا کہ وہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ عقل مند بھی ہیں۔

ہندوستانی ٹی وی چینل کے ایک شو انڈیا پوچھے گا سب سے شانا کون میں عالیہ بھٹ پہنچی خصوصی مہمان بن کر، شو کے میزبان تھے شاہ رخ خان جو اب تک اس ہی خیال میں تھے کہ عالیہ ہیں خاصی بیوقوف لیکن مہیش بھٹ کی بیٹی نے کیا ان کو لاجواب ان کے ہر سوال کا صحیح جواب دے کر۔

تو ہوا کچھ یوں کہ شاہ رخ خان نے شو کے دوران پوچھےعالیہ سے کچھ مشکل سوالوں کے جواب۔ پہلا سوال یہ تھا کہ انڈیا کے وزیر اعظم کا نام کیا ہے جس کا عالیہ نے دیا بالکل صحیح جواب اور مزید مشکل سوالات کے جواب دے کر کردیا کنگ خان کو لاجواب۔

عالیہ بھٹ نے شاہ رخ خان کے ساتھ ساتھ دکھا دیا سب کو کہ وہ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ سمجھدار بھی ہیں اور کسی سے پیچھے رہنے والی نہیں ہیں۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں