گندم = 16 لاکھ ٹن = 1,600,000 ٹن
1,600,000x1,000kg
1,600,000,000Kg.
آبادی = 210,000,000
گندم فی شہری سالانہ = 1,600,000,000Kg
------------------------
210,000,000
7.61 kg =
کیا 7.61kg گندم فی شہری ایک سال کے لیے کافی ہے؟
اگر اس حساب میں کوئی فرق ہے تو برائے مہربانی رھنمای فرمائی جائے ۔
شکریہ
تبصرے (1) بند ہیں