یہ بات ہمیشہ سے کی جارہی ہے پاکستان کے سینما میں دیگر ممالک کی فلموں کو موقع دینا چاہیے تاکہ ہماری انڈسٹری ترقی پائے، سجن فلم کا پاکستان میں کامیاب بزنس اسی سلسلے کی پہلی کامیابی ہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں لگائے گئے ایک اندازے کے مطابق فلسطین میں روزانہ 37 مائیں جاں بحق ہوتی ہیں جس سے ان کے خاندان تباہ ہوجاتے ہیں اور ان کے بچے بےسہارا ہوجاتے ہیں۔
انتخابات ہوں یا مردم شماری، شعبہِ تعلیم سے وابستہ خواتین سرکاری ملازمین قومی فریضے کی انجام دہی میں پیش پیش رہتی ہیں لیکن بطور انتخابی عملہ بھی خواتین کو متعدد مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جہاں لوگوں نے روایتی انداز میں سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا وہیں احتجاج کے کچھ مناظر ایسے تھے جنہیں دیکھ کر شاید کسی کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا۔