سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ویب ڈیسک 27 اپريل 2024 — فائل فوٹو: ایکس ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہو گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت تنزلی کے بعد 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے ہوگئی۔
ڈھائی لاکھ سے میزبانی شروع کی، ڈھائی کروڑ روپے تک پہنچا، آفتاب اقبال ایک بار اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے ماہانہ کمائی پوچھی تو انہیں بھی یقین نہیں آیا کہ میں اتنا زیادہ کماتا ہوں، کامیڈین
کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟ اسرائیل طویل عرصے سے مشرق وسطیٰ میں امریکا کا قریبی اتحادی اور سب سے زیادہ اسلحہ حاصل کرنے والا ملک ہے۔
آزاد کشمیر میں سستی بجلی، آٹے کیلئے تیسرے روز بھی احتجاج، رینجرز کو واپس بلا لیا گیا دو دن کے پرتشدد واقعات کے بعد آج مظاہرین پرامن رہے، صدر پاکستان کی ہدایت پر رینجرز کو آزاد کشمیر میں داخل ہوتے ہی واپس بلا لیا گیا۔
طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، روشنی کے حیرت انگیز نظارے شمسی طوفان کے زمین سے ٹکرانے کے سبب زمین پر آنیوالی مقناطیسی لہروں سے قطب شمالی کی روشنیاں جنوب تک پھیل گئیں۔
خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کرانے والا پہلا شخص دو ماہ بعد دم توڑ گیا ڈاکٹرز نے 16 مارچ کو 4 گھنٹے طویل سرجری کے دوران جینیاتی طور پر ترمیم شدہ خنزیر کے گردے کو ان کے جسم میں ٹرانسپلانٹ کیا تھا۔
شوہرکو شادی سے قبل بھائی بولا تو انہیں غصہ آگیا تھا، عائشہ جہانزیب عائشہ جہانزیب نے حال ہی میں اداکاری کا آغاز کیا ہے اور وہ ان دنوں برنس روڈ کی رومیو جولٹ نامی ڈرامے میں کردار ادا کررہی ہیں۔
’ہیرا منڈی‘ میں منیشا کوئرالا نے عریاں مناظر پر خاموشی توڑ دی منیشا کوئرالا اور شیکھر سمن کے درمیان بگھی میں نامناسب سین پر بھارت بھر کے شائقین برہم ہیں۔
سوشل میڈیا اسٹار اور گلوکار عبدو روزک نے اپنی منگنی کی تصاویر شئیر کردیں تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عبدو روزک اپنی ہونے والی دلہن کو انگوٹھی پہنا رہے ہیں۔
ٹاک شو میں مہربانو قریشی کے ہنسنے پر عظمیٰ بخاری برہم وائرل ہونے والی ویڈیو میں عظمیٰ بخاری کی جانب سے سیاسی صورت حال پر گفتگو کے دوران مہربانو قریشی ہنس پڑتی ہیں۔
تعلیمی ایمرجنسی نافذ، کیا بچوں کو بنیادی اور معیاری تعلیم کی فراہمی ممکن ہو پائے گی؟ ہم نے آئین میں اپنے بچوں کو جس بنیادی حق دینے کا وعدہ کیا تھا، اسے پورا کرنے کے لیے ایمرجنسی کا اعلان کررہے ہیں!
تعلیمی ایمرجنسی نافذ، کیا بچوں کو بنیادی اور معیاری تعلیم کی فراہمی ممکن ہو پائے گی؟ ہم نے آئین میں اپنے بچوں کو جس بنیادی حق دینے کا وعدہ کیا تھا، اسے پورا کرنے کے لیے ایمرجنسی کا اعلان کررہے ہیں!
تبصرے (0) بند ہیں