ہائی کورٹ نے پہلے اورنج ٹرین منصوبے کو روکے رکھا اور اربوں کا نقصان ہوا، اب کسی اور کیس میں الیکٹرک بائیک نہ دینے کا کہہ دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
شائع 13 مئ 2024 08:25pm
مسلم لیگ (ن) کی صدارت کو ہمیشہ امانت سمجھا جسے اپنے قائد نواز شریف کو واپس لوٹا رہا ہوں کہ وہ ملک و جماعت کی راہنمائی فرمائیں، شہباز شریف کے استعفے کا متن
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 05:36pm
جسٹس امجد رفیق نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیر اعظم کی ضمانت کنفرم کی۔
شائع 13 مئ 2024 03:17pm
سیاسی جماعت میں دائرے کے اندر رہ کر کام کرنا ہوتا ہے، شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے، سابق وزیر اعظم
شائع 13 مئ 2024 02:56pm
درخواست میں وزیر اعظم شہباز شریف کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ، نیب اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔
شائع 13 مئ 2024 10:55am
ملزمان نے بچی کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے کسی کو بتایا تو وہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دیں گے، متاثرہ بچی کے والد کا بیان
شائع 13 مئ 2024 01:57pm
صرف بااختیار مقتدر حلقوں سے مذاکرات ہی نتیجہ خیز ثابت ہوسکتے ہیں، سابق وزیر اعلٰی پنجاب
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 01:15pm
آج ملک میں نفرت کی سیاست عروج پر ہے، ملک میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 11:34pm
سرگودھا، بھکر، شیخوپورہ، قصور، گجرانوالا، فیصل آباد اور چنیوٹ میں آندھی اور بارش سے نقصانات ہوئے۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 01:11pm
چاروں دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے البتہ فائرنگ کرنے والے 3 دہشت گرد فرار ہو گئے ہیں، سی ٹی ڈی
شائع 12 مئ 2024 09:33am
پنجاب حکومت نے گندم کی خریداری کے معاملے پر میدان میں آتے ہوئے نئی پالیسی تشکیل دینے کا منصوبہ بنالیا۔
شائع 11 مئ 2024 08:21pm
اس وقت نفرتیں ختم کرنے اور اداروں کو آپس میں جوڑنے کی ضرورت ہے, سیاسی جماعتوں کو سیاسی استحکام کے لئے کردار ادا کرنا چاہیے، صدر پیپلز پارٹی پنجاب
شائع 11 مئ 2024 08:04pm
سارے ادارے بند گلی میں چلے گئے ، جب کوئی بند گلی میں چلا جائے تو معاملات تباہی کی طرف جاتے ہیں، عمران خان بھی کہتے ہیں بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، عارف علوی
اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 08:57pm
کریانہ اسٹور پر ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 20 سالہ نوجوان امیر معاویہ موقع پر دم توڑ گیا جب کہ والد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
شائع 11 مئ 2024 05:38pm
وائرل ہونے والی ویڈیو میں عظمیٰ بخاری کی جانب سے سیاسی صورت حال پر گفتگو کے دوران مہربانو قریشی ہنس پڑتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 05:37pm