وزیراعظم کی سعودی وزرا سے ملاقاتیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائن پر سعودی عرب کے وزرائے خزانہ، سرمایہ کاری اور صنعت سے ملاقاتیں کیں۔ شائع 28 اپريل 2024 07:16pm وٹس١یپ
وزیراعظم سے آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات، عالمی ادارے کے ایک اور پروگرام پر گفتگو شہباز شریف سے عالمی مالیاتی ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائنز پر ملاقات کی۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 09:51pm وٹس١یپ
قصور: ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر کمشنر لاہور کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر قصور نے کسان اتحاد سے طویل مذاکرات کیے، کسانوں کو ریلیف دینے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شائع 28 اپريل 2024 10:43pm وٹس١یپ
سرمایہ کاری، سرکاری امور کیلئے وفاقی حکومت کو نجی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری سمری کے مطابق وفاقی حکومت، وزارتوں اور ڈویژنز کو نجی شعبے کے کنسلٹنٹس کی تعیناتی کے لیے پیپرا رولز سے چھوٹ دی گئی ہے۔ شائع 28 اپريل 2024 09:46pm وٹس١یپ
عدلیہ نے 58 (2) (بی) ختم ہونے کے باوجود اس کا اطلاق کرکے 2 وزرائے اعظم کو گھر بھیجا، یوسف رضا گیلانی ملکی مسائل کو جمہوریت اور سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے، چیئر سینیٹ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اظہار خیال شائع 28 اپريل 2024 09:14pm وٹس١یپ
وزیراعظم نے اسحٰق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کردیا کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو فوری طور پر نائب وزیر اعظم مقرر کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 09:59pm وٹس١یپ
شہریار آفریدی کے بیان نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا، رانا تنویر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اسلام آباد پر چڑھائی کا شوق پورا کر لیں، ہم اگلے روز گورنر راج لگا کر عقل ٹھکانے لگا دیں گے، وفاقی وزیر شائع 28 اپريل 2024 06:06pm وٹس١یپ
کراچی: لانڈھی میں غیر ملکیوں پر حملے کے مقدمات انسداد دہشتگردی کی دفعات کے ساتھ درج پہلا مقدمہ خودکش حملے، دوسرا مقدمہ دستی بم کی برآمدگی اور تیسرا مقدمہ دہشت گردوں سے برآمد جدید اسلحے کا درج کیا گیا ہے۔ شائع 28 اپريل 2024 06:45pm وٹس١یپ
پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں، شیرجیل میمن پی ٹی آئی کا ہر گروہ ڈیل کی درخواستیں دے رہا ہے، پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف منتیں کر رہی ہے، پیپلزپارٹی رہنما شائع 28 اپريل 2024 11:08am وٹس١یپ
پی ٹی آئی کا ’ریلیز عمران خان ٹرین مارچ‘ کراچی سے سکھر روانہ عمران خان کی رہائی کے لیے ہم پر امن جدو جہد جاری رکھیں گے، شعیب شاہین اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 03:58pm وٹس١یپ
قصور: ڈپٹی کمشنر سے کامیاب مذاکرات کے بعد کسان اتحاد کا دھرنا موخر کمشنر لاہور کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر قصور نے کسان اتحاد سے طویل مذاکرات کیے، کسانوں کو ریلیف دینے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شائع 28 اپريل 2024 10:43pm وٹس١یپ
عدلیہ نے 58 (2) (بی) ختم ہونے کے باوجود اس کا اطلاق کرکے 2 وزرائے اعظم کو گھر بھیجا، یوسف رضا گیلانی ملکی مسائل کو جمہوریت اور سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل کیا جاسکتا ہے، چیئر سینیٹ کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اظہار خیال شائع 28 اپريل 2024 09:14pm وٹس١یپ
وزیر اعلیٰ پنجاب کی نظر میں ’نہیں‘ کا لفظ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری میں آپ سے کبھی کسی خبر کی روک تھام کے لیے نہیں کہوں گی لیکن غلط اور جھوٹی خبروں کو پھیلانے سے روکنا چاہیے، صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 04:04pm وٹس١یپ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں فہیم نواز عرف گنڈاپوری اور محسن نواز شامل ہیں جن سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔ شائع 28 اپريل 2024 04:49pm وٹس١یپ
ٹانک: سیشن جج کے اغوا کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ اسمٰعیل خان میں درج ملزمان نے جج کی گاڑی کو روک کر اس پر فائر کیے، ایف آئی آر کا متن شائع 28 اپريل 2024 03:53pm وٹس١یپ
ٹانک: سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم جج کی بازیابی کے لئے سی ٹی ڈی میں الگ ٹیم تحقیقات کررہی ہے، جج کی گاڑی کو ریکور کرلیا گیا ہے، پولیس شائع 28 اپريل 2024 02:34pm وٹس١یپ
بلوچستان میں شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 12:00pm وٹس١یپ
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل محمودخان اچکزئی پر تھانہ گوالمنڈی میں دفعہ 448 اور دفعہ 447 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ شائع 27 اپريل 2024 12:22pm وٹس١یپ
بلوچستان: کوہلو میں دوبارہ پولنگ کے دوران ڈیوٹی نہ کرنے پر 28 لیویز اہلکار برطرف یہ اہلکار اپنی ڈیوٹی پر پہنچنے میں ناکام رہنے کی وجوہات نہیں بتاسکے، ملازمت سے برطرف کیا جاتا ہے، ڈپٹی کمشنر کوہلو شائع 27 اپريل 2024 10:52am وٹس١یپ