سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو کو انڈونیشیا کے قریب 5 کٹ لگے ہیں، ٹھیک ہونے میں ایک ماہ کا عرصہ لگے گا۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 05:58pm
ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی (کے پی آئی ٹی) بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 09:25pm
کوک اسٹوڈیو، پاکستان کا اس وقت پندرہواں سیزن جاری ہے، اب تک اس کے دو گانے ریلیز ہو چکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 09:39pm
صارفین صرف دستاویزات اور تصاویر ہی شئیر کرسکیں گے، انٹرنیٹ کے بغیر پیغامات بھیجنا کے فیچر پر ابھی کام نہیں کیاگیا۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 12:57pm
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
شائع 24 اپريل 2024 09:19pm
پاکستان 193 ممالک میں سے 164 درجے پر موجود ہے، اس کےعلاوہ یہ صنفی عدم مساوات میں 166 ممالک میں سے پاکستان 135 درجے پر ہے۔
شائع 24 اپريل 2024 11:39am
وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پاکستان کے فروغ کے لیے وزیر مملکت شزہ فاطمہ کی سربراہی میں اعلی سطح کی 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔
شائع 24 اپريل 2024 06:12pm
سندھ کے دارالحکومت میں کم از کم دو دہائیوں بعد کسی بھی دوسرے ملک کے سربراہ آئے ہیں، ایرانی صدر کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے انتطامات بھی سخت کیے گئے۔
شائع 23 اپريل 2024 09:26pm
امریکا کے ایوان نمائندگان نے دو روز قبل ہی ٹک ٹاک کو کسی بھی امریکی کمپنی کو فروخت کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کیا تھا۔
شائع 22 اپريل 2024 10:56pm
ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے امریکی ایوان نمائندگان میں ہونے والی ووٹنگ میں 360اراکین نے بل کے حق میں ووٹ دیا۔
شائع 21 اپريل 2024 12:15am
حال ہی میں واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز میں بھی اے آئی چیٹ بوٹ پیش کیے گئے تھے۔
شائع 20 اپريل 2024 10:23pm
ایلون مسک مودی سے ملاقات کرنے اور بھارتی مارکیٹ میں اپنے بڑے منصوبوں کا اعلان کرنے کیلئے 21 اور 22 اپریل کو دورہ کرنے والے تھے۔
شائع 20 اپريل 2024 02:28pm
ناخوش ہونے پر ملازمین سالانہ 10 چھٹیاں لے سکتے ہیں، چھٹی لینے پر کمپنی انتظامیہ ملازم سے کوئی سوال نہیں کرے گی۔
شائع 20 اپريل 2024 01:55pm
ٹک ٹاک نے تصاویر شیئر کرنے کا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نوٹس متعارف کرادیا لیکن ابتدائی طور پر اسے محض دو ممالک میں پیش کیا گیا ہے۔
شائع 19 اپريل 2024 10:51pm
اس فیچر کو آپ اینڈرائینڈ کے علاوہ ویب سائٹ پر بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
شائع 19 اپريل 2024 01:57pm