لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو، صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں بوجھ برادشت کر نا پڑ رہا ہے، اعلامیہ
شائع 27 اپريل 2024 03:54pm
شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 06:27pm
قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا
شائع 27 اپريل 2024 02:20pm
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔
شائع 27 اپريل 2024 01:11pm
ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی (کے پی آئی ٹی) بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 09:25pm
ٹریڈنگ کے دوران زیادہ سرگرمی سیمنٹ، انرجی اسٹاکس میں دیکھی گئی، شرح سود میں متوقع کمی حصص کو اوپر لے جارہی ہے، معاشی ماہرین
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 06:53pm
ایف بی آر میں اربوں روپے کی چوری روکنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف بی آر کے کرپٹ اور نااہل افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا۔
شائع 26 اپريل 2024 09:24pm
درخواست منظوری کی صورت میں مئی کے بلوں میں عوام پر سیلز ٹیکس سمیت27 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔
شائع 26 اپريل 2024 01:15pm
پیٹرولیم ڈیلرز کے نزدیک نئے فارمولے سے ہر شہر میں پیٹرول کی قیمت الگ ہوگی جس کا نقصان عوام کو برداشت کرنا ہوگا، رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 03:37pm
کم غیر ملکی قرضے ملنے کی وجہ سے مرکزی بینک نے مداخلت کرکے زرمبادلہ کے ذخائر 3 ارب ڈالر سے نیچے جانے سے روکنے کی کوشش کی، رپورٹ
شائع 26 اپريل 2024 12:56pm
دونوں ممالک نے تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو تقویت دینے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کیا، تھامس منٹگمری
شائع 26 اپريل 2024 10:37am
چند روز قبل پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع ہوئی جس میں معاشی اعشاریے بہتر بتائے گئے، وزیر اعظم
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 12:45pm
وزیر اعظم نے اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے متعلقہ سول ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کرنے کے لیے یہ معاملہ دفاعی حکام کے سامنے بھی اٹھایا ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 09:38am
اس کمی کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 28 کروڑ 5 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔
شائع 25 اپريل 2024 08:47pm
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں 3 منصوبے شروع کیے، باہمی تجارت کو بڑھانے کیلئے معاونت فراہم کی گئی۔
شائع 25 اپريل 2024 12:10pm