شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ریاض پہنچ گئے وزیر خارجہ اسحق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی دورہ سعودی عرب میں وزیراعظم کے ہمراہ موجود ہے، دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 09:18pm
اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی حقیقت ہیں، مذاکرات ہر کسی سے ہونے چاہئیں، شبلی فراز مذاکرات کے لیے سب سے پہلے یہ طے کرنا ہے کہ کس طریقے سے اور کس ماحول میں یہ مذاکرات ہوں گے، بیٹ رپورٹرز سے گفتگو شائع 27 اپريل 2024 11:50pm
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر داخلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی قونصلیٹ میں قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ملاقات، چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ شائع 27 اپريل 2024 10:26pm
جنوبی وزیرستان میں تعینات سیشن جج کو اغوا کرلیا گیا سیشن جج شاکر اللہ مروت ٹانک سے ڈیرہ اسمعیل خان جارہے تھےکہ مسلح افراد نے ڈیرہ روڈ بھگوال سے انہیں اغوا کرلیا، خیبر پختونخوا پولیس شائع 27 اپريل 2024 07:45pm
پانچواں ٹی20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز 2-2 سے برابر پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے، مہمان ٹیم 169 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2024 12:01am
کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس، وزیراعظم کا گندم خریداری کا ہدف فوری بڑھانے کا حکم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا۔ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 06:27pm
انتہا پسند اسرائیلی وزیر ایتمار بن گویر حادثے میں شدید زخمی کار حادثے میں اسرائیلی وزیر ایتمار بن گویر کی بیٹی اور گارڈ بھی زخمی ہوئے۔ شائع 27 اپريل 2024 07:54pm
امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہرے گرفتار طلبہ اور اساتذہ کی تعداد ساڑھے 500 تک جا پہنچی۔ شائع 27 اپريل 2024 07:48pm
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہلیہ کے ہمرا مزار قائد پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ شائع 27 اپريل 2024 02:15pm
کیریئر کے آغاز میں شبیر جان اور نعمان اعجاز آنٹی کہا کرتے تھے، صبا فیصل شروع میں اداکار اور اداکارائیں مجھے خبریں پڑھنے والی صبا فیصل یا خبریں پڑھنے والی آنٹی کہا کرتے تھے، اداکارہ
رنبیر کپور جیسے لڑکے سے شادی کروں گی، امر خان اپنی فیلڈ کے کسی لڑکے سے شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ پھر حالات سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، اداکارہ
جویریہ سعود نے مریم نواز کے یونیفارم اسٹائل کو کاپی کرلیا مریم نواز نے گزشتہ ہفتے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں لیڈی پولیس کانسٹیبلز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں پولیس یونیفارم پہنا تھا۔
ٹوئٹر کی جانب سے یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان ٹیک ڈیسک اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 09:10pm ابتدائی طور پر مذکورہ ایپ کو اسمارٹ ٹیلی وژنز کا حصہ بنایا جائے گا، بعد ازاں اسے موبائل اور کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔
زیرآب فائبر آپٹیکل کیبل خراب، صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو کو انڈونیشیا کے قریب 5 کٹ لگے ہیں، ٹھیک ہونے میں ایک ماہ کا عرصہ لگے گا۔
پاکستان کی پہلے ڈیجیٹل سٹی کی راہ ہموار ہوگئی ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی (کے پی آئی ٹی) بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
غزہ میں جارحیت کا مرکزی کردار اسرائیلی وزیر ٹریفک حادثے میں زخمی ویب ڈیسک اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 10:59pm اسرائیلی وزیر قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی گاڑی نے سگنل بند ہونے پر سڑک کراس کرنے کی کوشش کی تھی۔
اسرائیلی بحری جہاز کے عملے کو چھوڑ دیا جائے گا، ایران جہاز کے عملے کی رہائی کا انسانی مسئلہ سنگین تشویش کا باعث ہے، ایرانی وزیر خارجہ کی پرتگالی ہم منصب سے گفتگو
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 100 سال بعد خاتون وائس چانسلر تعینات ان سے قبل 1920 میں بیگم سلطان جہاں علی گڑھ یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر بنی تھیں.
سی پیک سیاحت: وادی مسگر، منتاکا پاس اور کلک پاس (پندرہویں قسط) عبیداللہ کیہر شائع 26 اپريل 2024 04:57pm پاکستان، چین، افغانستان اور تاجکستان، چار ممالک کا سنگم جس پاکستانی قصبے کے قریب ہے وہ مسگر کہلاتا ہے۔
پاکستان بچوں کو محفوظ بچپن فراہم کرنے میں ناکام کیوں ہے؟ جنسی جرائم میں سزا بڑھانا یا مردانگی کے حوالے سے تصورات تبدیل کرکے جنسی استحصال کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ حقیقی تبدیلی اسی وقت آئی گی جب متاثرہ بچے یا خواتین آواز اٹھانے کی ٹھانیں۔
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی، کیا پارٹی کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے؟ شاید ہم یہ نہ کہہ سکیں کہ 8 فروری کو دہرایا گیا ہے لیکن ضمنی انتخابات کو شفاف بھی نہیں کہا جاسکتا۔
پاور ڈویژن کی سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی تردید ویب ڈیسک شائع 27 اپريل 2024 03:54pm لوگ بے تحاشہ سولر پینل لگا رہے ہیں، گھریلو، صنعتی صارفین سمیت حکومت کو بھی سبسڈی کی شکل میں بوجھ برادشت کر نا پڑ رہا ہے، اعلامیہ
کسانوں کی شکایات پر سخت نوٹس، وزیراعظم کا گندم خریداری کا ہدف فوری بڑھانے کا حکم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا۔
سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا