Dawnnews Television Logo

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث سڑکیں سنسان، معمولات معطل

ملک کے تقریباً تمام حصوں میں لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے تاکہ سماجی دوری کے ذریعے وائرس کے پھیلاو کو روکا جاسکے۔
اپ ڈیٹ 30 مارچ 2020 06:08pm

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں جہاں اضافہ ہورہا ہے وہیں وفاقی و صوبائی حکومتیں وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے معیشت کو پر اثرات کم سے کم کرتے ہوئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہیں۔

ملک کے تقریباً تمام حصوں میں لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے تاکہ سماجی دوری کے ذریعے وائرس کے پھیلاو کو روکا جاسکے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں تقریباً ایک ہزار 664 کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ وائرس 21 افراد کی جان بھی لے چکا ہے اور 28 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ایک شخص لاک ڈاون کے دوران فلٹریشن پلانٹ سے پانی لے کر جارہا ہے – فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں مقامی این جی او کے اراکین فیومگیشن کا کام کر رہے ہیں – فوٹو: اے پی پی

راولپنڈی میں رضاکار فیومگیشن کر رہے ہیں – فوٹو:اے ایف پی

ایک عمر رسیدہ شخص اسلام آباد کی سڑک پر کرکٹ کھیل رہے ہیں – فوٹو: اے ایف پی

اسلام آباد میں لاک ڈاون کے دوران بچے کھڑکی سے باہر دیکھ رہے ہیں – فوٹو:اے ایف پی

حیدر آباد میں سڑکیں صحرا کا منظر پیش کر رہی ہیں – فوٹو:اے ایف پی

اسلام آباد میں ایک بینک کے باہر عوام پیسے نکالنے کے لیے فیس ماسک پہنے لائن میں لگے ہیں – فوٹو: اے ایف پی

مقامی بینک سے پیسے لینے کے لیے اپنی باری کے انتظار میں ہیں – فوٹو: اے ایف پی

ایبٹ آباد میں صحت ورکرز کلورین کا پانی سڑکوں پر چھڑک رہے ہیں – فوٹو: اے پی پی