Dawnnews Television Logo
—فوٹو: اے ایف پی

تصاویر: باباگرونانک کے جنم دن پر ننکانہ صاحب میں تقریبات

تقریبات ننکانہ صاحب میں منعقد ہوں گی جہاں 1469 میں باباگرونانک پیدا ہوئے تھے اور جہاں پر ان کا مقبرہ ہے۔
شائع 20 نومبر 2021 12:00am

باباگرونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے بھارت سے ہزاروں سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے جہاں ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔

تقریبات ننکانہ صاحب میں منعقد ہوں گی جہاں 1469 میں باباگرونانک پیدا ہوئے تھے اور جہاں پر ان کا مقبرہ ہے۔

بھارت سے آنے والے یاتریوں میں خوشی اس لیے زیادہ ہے کیونکہ گزشتہ برس کووڈ-19 کے باعث سرحد پار نہیں کرسکے تھے جیسا پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں سرحدیں بند کردی گئی تھیں۔

سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں باباگرونانک کی جنم دن کی تقریبات میں شریک ہیں۔—فوٹو:اے پی

نوجوانوں نے روایتی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔—فوٹو:اے پی

خواتین بھی جنم دن کے حوالے سے خصوصی عبادت میں شریک ہیں۔—فوٹو:اے پی

بھارت اور اندرون ملک سے آئے ہوئے مہمانوں کی مختلف کھانوں اور مشروبات سے تواضع کی گئی۔—فوٹو: اے ایف پی

سکھ یاتریوں نے خصوصی عبادت میں حصہ لیا۔—فوٹو: اے ایف پی

ننکانہ صاحب میں جلوس کے دوران یاتری مذہبی کتاب گروگرنتھ اٹھائے ہوئے ہیں۔—فوٹو: اے ایف پی

وفاقی وزیر نورالحق قادری نے بھی تقریب میں شرکت کی۔—فوٹو: اے ایف پی

ایک گرنتھی تقریب کے دوران گروگرنتھ پڑھ رہے ہیں۔—فوٹو: اے ایف پی

بھارت سے خواتین یاتریوں کی ایک بڑی تعدادبھی پاکستان آئی ہوئی ہے۔—فوٹو: اے ایف پی

یاتری گروگرنتھ لے کر آنے والی گاڑی کے گرد جمع ہیں۔—فوٹو: اے ایف پی

یاتریوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔—فوٹو: اے ایف پی

سکھ یاتری باباگرونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات میں شریک ہیں۔—فوٹو: اے ایف پی