لائف اسٹائل

برائیڈل فیشن ویک

ثانیہ مرزا نے دیدہ زیب لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور وہ ریمپ پر بے حد خوبصورت نظر آئیں۔

ممبئی میں برائیڈل فیشن ویک کا آغاز ہوگیا جس میں بولی وڈ کے ستاروں نے ڈیزائن کردہ عروسی ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔

انڈیا dawn news Dawn, Dawn News, dawn multimedia bridal fashion mumbai