dawn news
افراتفری کا دور

افراتفری کا دور

حکومت پاکستان نے ایک ایسے شخص کو جو سوات کے قصائی کے نام سے مشہور تھا کیوں زندہ چھوڑا ہوا ہے یہ بات سمجھ سے باہر ہے-
شائع 06 مئ 2014 10:15am
غیر ضروری بدحواسی

غیر ضروری بدحواسی

آئی ایس آئِی ایر مارشل ذوالفقار علی خان کمیشن رپورٹ کی سفارشات کو قبول کرلیتی تو ان تنقیدوں سے بچ سکتی تھی۔
شائع 05 مئ 2014 10:45am
جنسی زیادتی کی تلافی

جنسی زیادتی کی تلافی

عورت انسان نہیں بلکہ ایک شے ہے جسے نقصان پہنچایا جاسکتا ہے، سودا کیا جاسکتا ہے، چیزوں کے ساتھ تبدیل کیا جاسکتا ہے
شائع 02 مئ 2014 11:00am
تقویٰ اور دھوکہ دہی

تقویٰ اور دھوکہ دہی

مذہبی ہونے کا دعوی کرنے والوں میں دھوکہ دہی کے وسیع پیمانے پر رجحان کی ایک وجہ تو خود ان کا دعویٰ ہے-
شائع 01 مئ 2014 11:00am
کراچی مزید گنجان

کراچی مزید گنجان

تاریخ سے رشتہ برقرار رکھنے کے لئے ایسی اہم ثقافتی ورثہ سائٹس کے آس پاس تبدیلیوں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے-
شائع 30 اپريل 2014 10:15am
ہمارے اطراف کی دنیا

ہمارے اطراف کی دنیا

ہندوستان اور افغانستان الیکشنز کے نتائج کے پیش نظر اندیشہ ہے کہ مستقبل میں علاقائی تعاون میں مزید کشیدگی پیدا ہوگی
شائع 29 اپريل 2014 11:00am
خطرناک موڑ

خطرناک موڑ

سوائے موٹرویز، ہائی ویز اور اسلام آباد کی سڑکوں کے، گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ لگانے کا رواج پورے ملک میں کہیں نہیں ہے-
شائع 28 اپريل 2014 10:15am
!مار ڈالو، کاٹ ڈالو

!مار ڈالو، کاٹ ڈالو

مجھے احساس ہوا کہ مجھے اس پر شدید غصہ آ رہا ہے اور میں اسے سچ بولنے پر چیخ چیخ کر ڈانٹنا چاہتا ہوں-
شائع 23 اپريل 2014 10:15am
غیر مساوی جنگ

غیر مساوی جنگ

روز بروز بڑھتے جرائم کی اصلی وجہ پولیس سسٹم کی ناکامی ہے جو مجرموں کو کھلی چھوٹ دیتا ہے-
شائع 19 اپريل 2014 11:15am
ریویو: بھوت ناتھ - ریٹرنز

ریویو: بھوت ناتھ - ریٹرنز

مرکزی کرداروں سے لیکر سپورٹنگ ایکٹرز سب اپنی جگہ کمال کے رہے اور جس فلم میں بگ بی ہوں اس میں چار چاند تو لگ ہی جاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2014 06:57pm
یکسانیت اور رنگا رنگی

یکسانیت اور رنگا رنگی

یکسانیت جانی پہچانی بلکہ اطمینان بخش بھی ہوسکتی ہے، لیکن اس کا مطلب ہے چیلنج سے بچنا، جس کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔
شائع 17 اپريل 2014 10:45am
منتخب خودکشی

منتخب خودکشی

تین دہائیوں تک فوج براہ راست معاملات کی انچارج رہی، سویلینز کو کردہ اور ناکردہ جرائم کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا-
شائع 16 اپريل 2014 10:45am
بیساکھی کا میلہ شروع

بیساکھی کا میلہ شروع

یہ تہوار ہر سال چودہ اپریل کو منایا جاتا ہے اور دنیا بھر میں رہنے والے سکھوں کے لیے انتہائی مقدس سمجھا جاتا ہے۔
شائع 14 اپريل 2014 01:21pm
قابلِ شناخت مقامات

قابلِ شناخت مقامات

انڈس ویلی اسکول کی نمائش میں چھ مختلف طالبعموں کے عام سے فن پاروں میں زبردست کام کیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2014 12:38pm