کھیل

قومی ٹیم کے ہاتھوں افغانستان کی ہار

شاندار سنچری اسکور کرنے پر عمر اکمل کو مین آف دی میچ کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا، یہ ان کے کریئر کی دوسری سنچری ہے۔

پاکستان نے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں افغانستا ن کو 72رنز سے ہراکر پانچ پوائنٹس حاصل کرلیے ہیں، افغانستان کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 249کے ہدف کے جواب میں 47.2 اوورز میں 176رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

sports Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, Dawn.com, DawnNews, dawn urdu news. Dawn website, urdu.dawn.com, Dawn, Dawn News, dawn multimeda pakistan vs afghanistan