کھیل

پاکستان نے بنگلہ دیش کو چت کردیا

میچ میں مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی جارحانہ اننگ نے پاکستان کی فتح میں اہم ترین کردار ادا کیا۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایشیا کپ کے ایک میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ منگل کو میرپور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی جارحانہ اننگ نے پاکستان کی فتح میں اہم ترین کردار ادا کیا۔

sports Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, Dawn.com, DawnNews, dawn urdu news. Dawn website, urdu.dawn.com, Dawn, Dawn News, dawn multimeda pakistan vs bangladesh