Dawn News Television

شائع 29 مارچ 2014 01:36pm

اسلام آباد میں بارشیں

اسلام آباداور مانسہرہ کئی شہروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوہستان میں پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی ہے جبکہ مری میں 3 روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

Read Comments