Dawn News Television

شائع 23 اپريل 2014 06:04pm

پاکستانی ہدایتکار کی ہالی وڈ فلم

پاکستانی ہدایت کار کی جانب سے بنائی گئی فلم 'جن' 25 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر بھی شامل ہیں۔

اس فلم کےہدایت کار محمد اجمل ظہیر ہیں جو 25 اپریل سے پاکستان بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Read Comments